جن[4]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی شراب جو غلے سے بنتی ہے۔ انگریزی میں Gin آج کے دن تو آپ وہسکی، برانڈی، جن، ورموتھ کی بھی فرمائش کرتیں تو میں رد کر دیتا"۔ ( ١٩٧٢ء، سیپ، کراچی، ٤٤:٢٤ )
اشتقاق
انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی برصغیر کے لوگوں کی عام بول چال میں داخل ہو گیا اور تحریری صورت میں بہت عرصے کے بعد استعمال ہوا۔
مثالیں

جنس: مؤنث